لاہور : مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان منصورہ میں کسان بورڈ وسطی پنجاب کے جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔

مولانا محمد جاوید قصوری نے خصوصی شرکت کی۔میاں رشید احمد منہالہ صدر کسان بورڈ وسطی پنجاب ، سردار اشفاق ڈوگر جنرل سیکرٹری کسان بورڈ وسطی پنجاب ، چودری نور الہی تتلہ نائب صدر کسان بورڈ پاکستان ، چوہدری فیروز الدین احمد انیس گجر صدر مرکزی پبلک ایڈ کمیٹی کسان بورڈ پاکستان بھی شریک تھے۔

خیبر پختون خواہ : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان پشاور میں کسان بورڈ پاکستان اور آئی آر ایس کے زیر اہتمام “مذاکرہ” (پاکستان میں زراعت زوال پذیر) سے خطاب کر رہے ہیں۔اس موقع پر محترم رضوان اللہ خان نائب صدر کسان بورڈ پاکستان ، حاجی عبدال اکبر صدر کسان بورڈ خیبر پختون خواہ وسطی ، عبدالصمد صافی جنرل سیکرٹری کسان بورڈ خیبر پختون خواہ وسطی ، جہان بہادر خان صدر کسان بورڈ خیبر پختون خواہ شمالی ، سید لیاقت الملک باچا جنرل سیکرٹری کسان بورڈ خیبر پختون خواہ شمالی بھی شریک تھے