چنیوٹ : کسان بورڈ ضلع چنیوٹ کی ماہانہ میٹنگ میں کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کی خصوصی شرکت۔اس موقع پر سید ذوالفقار علی شاہ صدر کسان بورڈ ضلع چنیوٹ بھی موجود تھے۔
دورہ مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان ، سردار ظفرحسین خان11 دسمبر بوقت 11 بجے تحصیل جھنگ , 2 بجے تحصیل اٹھارہ ھزاری ضلع جھنگ ۔12 دسمبر دورہ ضلع بھکر13 دسمبر دورہ ڈیرہ اسماعیل خان14 دسمبر دورہ ضلع میانوالی
کل پاکستان اجتماع عام کے دوسرے روز سیشن “بدل دو نظام” حصہ دوم میں صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین نے زراعت کے ملکی مسائل پر سیر حاصل نکات اٹھائے و عملی حل پیش کیا۔
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہے۔
کسان دوست پالیسی چاہیے استحصال کی داستان ختم ہو۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان منجانب : کسان بورڈ پاکستان ijtamma_e_amm
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہے۔
یہ جو استحصال ہے مقابلہ ہے آخری جنگ ہے آخری جنگ ہےسردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان منجانب : کسان بورڈ پاکستان ijtamma_e_amm
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہے۔
جو حق سے کھیلے گا وہ کسانوں سے ٹکرائے گا۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان منجانب : کسان بورڈ پاکستان ijtamma_e_amm
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہے۔
اب چپ نہیں بیٹھیں گے اپنا حق لے کے رہے گے۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان منجانب : کسان بورڈ پاکستان ijtamma_e_amm