ساہیوال : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کی کسان بورڈ ضلع ساہیوال کے عہدیدران و کارکنان سے خطاب۔ڈاکٹر عبدالجبار خان سیکریٹری جنرل کسان بورڈ پاکستان , میاں رشید منہالہ صدر کسان بورڈ پنجاب وسطی ، ملک امیر اختر اعوان صدر کسان بورڈ ضلع ساہیوال اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔

ساہیوال: کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کی زیر صدارت کسان بورڈ ضلع ساہیوال کا اجلاس ڈیرا ملک امیر اختر کسوال میں ہوا۔کسان بورڈ پاکستان کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر عبد الجبار خان در پنجاب وسطی میاں رشید منہالہ ، چوہدری سعید رندھاوا صدر ساہیوال ڈویژن اور جماعت اسلامی کے چوہدری فیروز […]