جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہے۔
کسان ہی اصل ہیرو ہے۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان منجانب : کسان بورڈ پاکستان #ijtamma_e_amm
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہے۔
زراعت زندگی ہےسردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان منجانب : کسان بورڈ پاکستان #ijtamma_e_amm
چیچہ وطنی: کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کا چوہدری فیروز الدین احمد انیس گجر صدر مرکزی پبلک ایڈ کمیٹی کسان بورڈ پاکستان کے ڈیرے پر والہانہ استقبال۔ڈاکٹر عبدالجبار خان جنرل سیکرٹری کسان بورڈ پاکستان،چودری فیروز الدین احمد انیس گجر صدر مرکزی پبلک ایڈ کمیٹی کسان بورڈ پاکستان بھی ہمراہ تھے
ملتان : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کی دورہ جنوبی پنجاب کے موقع پر ملتان میں کسان بورڈ کے ذمہ داران سے گفتگو ۔ڈاکٹر عبدالجبار خان جنرل سیکرٹری کسان بورڈ پاکستان ، چوہدری عاصم اقبال گجر صدر کسان بورڈ پنجاب جنوبی ، بابر خان درانی جنرل سیکریٹری کسان بورڈ پنجاب جنوبی ، عبدالقدیر شاہین صدر کسان بورڈ ضلع ملتان بھی ہمراہ تھے ۔
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہے۔
کسان کا خون قوم کا قرضسردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان منجانب : کسان بورڈ پاکستان #ijtamma_e_amm
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہے۔
پسینہ ہمارا منافع تمہارا یہ دو گلا پن نہیں چلے گا۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان منجانب : کسان بورڈ پاکستان #ijtamma_e_amm
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہے۔
کسان بچاؤ پاکستان بچاؤسردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان منجانب : کسان بورڈ پاکستان ijtamma_e_amm
لودھراں : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کے دورہ جنوبی پنجاب کے موقع پر لودھراں میں کسانوں کے مسائل پر پریس کانفرنس کی۔
officialvisit
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہے۔
زمین بول رہی ہے کسان کو انصاف دو۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان منجانب : کسان بورڈ پاکستان ijtamma_e_amm
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہوگا۔
گندم ہماری حق ہمارا اب نہیں ظلم گوارا۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان منجانب : کسان بورڈ پاکستان ijtamma_e_amm