جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہوگا۔
کسان کی آواز بنو یہ تمہاری بنیاد ہے۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان منجانب : کسان بورڈ پاکستان #ijtamma_e_amm
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہوگا۔
کسان کے آنسو فصلوں کی نمی ہے۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان منجانب : کسان بورڈ پاکستان ijtamma_e_amm
رحیم یار خان : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کی کسان بورڈ رحیم یار خان کے ذمہ داران سے ملاقاتیں اور گفتگو۔ڈاکٹر عبدالجبار خان جنرل سیکرٹری کسان بورڈ پاکستان ، جام احمد یار وانا صدر کسان بورڈ ضلع رحیم یار خان ، جام حضور بخش چیئرمین کسان بورڈ پاکستان ، بھائی اس شاہد اقبال ترہیلی جنرل سیکرٹری کسان بورڈ ضلع رحیم یار خان بھی ہمراہ تھے۔
حیدرآباد: کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان حیدرآباد میں کسان بورڈ کے جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔ڈاکٹر عبدالجبار خان جنرل سیکرٹری کسان بورڈ پاکستان عبدالقدوس احمدانی صدر کسان بورڈ صوبہ سندھ سید علی مردان شاہ جنرل ڈپٹی سیکرٹری کسان بورڈ صوبہ سندھ بھی ہمراہ تھے۔
سندھ : کسان بورڈ ضلع شکار پور کے جنرل کونسل کے اجلاس میں صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان اور مرکزی سیکریٹری نے خصوصی شرکت کی۔سید علی مردان شاہ گیلانی ڈپٹی جنرل سیکریٹری کسان بورڈ صوبہ سندھ بھی ہمراہ تھے
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہوگا۔
کسانوں کے مسائل حل کرانے میں کسان بورڈ پاکستان کا اہم ترین کردار ہے۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہوگا۔
گندم کا ریٹ مقرر کرانے میں کسان بورڈ پاکستان کا اہم ترین کردار ہے عدالتی جنگ جیتی۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان منجانب : کسان بورڈ پاکستان
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہوگا۔
گنے کے کاشتکاروں کے لیے بھی کسان بورڈ پاکستان نے عدالتی جنگ بھرپور جیتیسردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان منجانب : کسان بورڈ پاکستان #Ijtama_E_Aam
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہوگا۔
کسانوں کی جنگ منظم تنظیم کسان بورڈ پاکستان ہر فورم پر لڑ رہی ہے۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان منجانب : کسان بورڈ پاکستان
دورہ پنجاب (جنوبی)
مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان اور مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر عبدالجبار خان پنجاب جنوبی کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ 14 نومبر رحیم یار خان ، بہاول پور15 نومبر لودھراں ، ملتان16 نومبر کی چیچہ وطنی ، ساہیوال منجانب : کسان بورڈ پاکستان