جماعت اسلامی والے پر امن لوگ پولیس وہاڑی کے اوچھے ہتھکنڈے ناکام کارکنان ظلم کے خلاف سیسہ پلائی دیوار دھرنا اپنے ٹائم پر قیادت کے حکم پر ختم کیا گیا جعلی حکومت حافظ صاحب کو ہلکا مت لیں جوکہے حافظ وہ ہے کرنا جماعت اسلامی کے ذمہدران کی گرفتاریاں کر کے یہ جعلی حکومت ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں

اظہر اقبال حسن ڈپٹی سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان کی 29 ستمبر احتجاج اور پر امن دھرنوں پر پریس کانفرنس

لاہور۔ 29 ستمبر۔ جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اظہر اقبال حسن نے کہا ھے کہفارم 47 کی حکومت نے جماعت اسلامی کے ساتھ کئے گئے 45 دن کے تحریری معاھدے کے مطابق اقدامات نہیزن کیے۔ اور آج ملک بھر کے اضلاع میں جماعت اسلامی کے پُرامن دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں کو اُلٹنے اور […]