امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ،امیر صوبہ جاوید قصوری ، امیر ضلع ساہیوال طیب بلوچ ،امیر ضلع اوکاڑہ ڈاکٹر بابر رشید صاحب سمیت تقریباً 80 سے زائد افراد پر ساہیوال میں بغیر اجازت جلسہ کرنے پر FIR۔۔۔!

فارم 47 کا جعلہ ٹولہ بوکھلاہٹ کا شکار ہے ، حالات بتا رہے ہیں کہ ‘حافظ’ آرہا ہے 🔥❤️

چوہدری فیروز الدین احمد انیس گجر انشاء اللہ MPA ڈپٹی سیکٹری و صدر مرکزی پبلک ایڈ کمیٹی کسان بورڈ پاکستان نے زمینداروں کی عزت کی علامت پگ امیر جماعت اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمن صاحب کو پہنائی، انکا کہنا تھا کہ آپ ہی ہمارے مسیحا ہیں آپ نے ہر فورم پر ہمارے کسانوں کیلئے آواز اٹھائی ہمارا مقدمہ لڑا، ہماری تمام امیدوں کا مہور آپ ہی ہیں، ہم اپنی عزت آپ کے حوالے کرتے ہیں، اب آپ ہی ہمارے مسائل کا حل اور دکھوں کا مداوا کر سکتے ہیں!حق دو۔ عوام کو جلسہ ساہیوال