ممبر سازی کیمپ میں سردار ظفر حسین خان ایڈوکیٹ کے ہمراہ چوہدری علی احمد گرایا انزلی صدر کسان بورڈ ضلع فیصل اباد چوہری فرہاد ڈوگر انجینیئر نائب صدر کسان بورڈ ضلع فیصل ابا چوہدری محسن نواز چیمہ صدر کسان بورڈ تحصیل چک جمرہ نے شرکت کی
آئی پی پیز معاہدے نامنظورمہنگی بجلی نامنظور حافظ نعیم الرحمن صاحب نے اوکاڑہ میں بڑی ریلی کی قیادت کی
ساہیوال – امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صدر چوک میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔ ہزاروں مردوخواتین موجود ہیں
سابق صدر مملکت پاکستان عارف علوی، حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کے ہمراہ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے
جماعت اسلامی پاکستان کا ساتھ دیں ، ممبر بنیں https://join.jamaat.org

https://join.jamaat.org
جلسہ عام20 ستمبر بروز جمعۃ المبارک، صدر چوک ساہیوال، بوقت 5:30 بجے شامخصوصی خطاب: حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان
کیا مسٹر اور کیا مولانا سبھی اپنے خاندان کو نوازتے ہیں۔

حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان ✌️❤️ HafizNaeemUrRehman
ممبر بنو طاقت بنو(حق دو مہم)
ممبر بنین، ظاقت بنیں۔ اس تحریک کا حصہ بن کر اپنے مسائل کے حل کے لیے مل کر جدوجہد کریں۔ کارکنان دن رات محنت کر کے ممبرشپ مہم کو کامیاب بنائیں۔ حافظ نعیم الرحمن
صوبائی جنرل کونسل اجلاس سنٹر پنجاب 07-09-2024

صوبائی جنرل کونسل اجلاس سنٹر پنجاب 07-09-2024