عید میلادالنبی مبارک
قرض 76000 ارب روپے ہوگیا۔زرعی پیداوار میں نمایاں کمی ۔گنا ، کاٹن ، گندم ، مکئی ، پیاز ، آلو ، فروٹ میں کمی کے بعد عید الضحی پر قربانی میں بھی کمی ۔جی ڈی پی 3.0 کی بجائے 2.7 پرکسان کوحق نہیں دوگے تو حالات سنبھالے نہیں سنبھلیں گے۔مارکیٹیں سنسان ، ایگرو بیس انڈسٹری بند ، بیروزگاری عام ، ملک میں بدامنی کا باعث بنیں گے۔
ڈاکٹر عبدالجبار خان سیکرٹری جنرل کسان بورڈ پاکستان
کسان بورڈ پاکستان کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک
کسان بورڈ پاکستان کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ مبارک