مریم نواز صاحبہ ! آپ حکومتی جبر سے کسان سے گندم اس کی لاگت سے بھی کم قیمت پر ہتھیالی۔ سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
لاہور: جاوید قصوری امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج میں شرکاء سے مخاطب ہے۔چوہدری فیروزالدین گجر،میاں رشید منہالہ بھی ہمراہ تھے
لاہور: لیاقت بلوچ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔سردار ظفر حسین،چوہدری فیروزالدین گجر،چوہدری عابد میئو بھی ہمراہ تھے۔
لاہور:صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفرحسین خان لاہور میں پریس کلب کے سامنے احتجاج میں شرکا ء سے مخاطب ہے چوہدری فیروزالدین گجر چوہدری منظور حسین گجر ڈاکٹر عبدالجبار میاں رشید منہالہ اور چوہدری عابد میئو بھی ہمراہ تھے۔
ساہیوال:صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان رانا زاہد فاروق کے ڈیرے پر 15 اپریل کے احتجاجی مظاہرے کے حوالے سے پلاننگ کرتے ہوئے۔سردار اشفاق ڈوگر جنرل سیکریٹری کسان بورڈ وسطی پنجاب بھی ہمراہ تھے